• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی مدد جاری رکھی جائے: یورپی یونین

پیر 03-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11908
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین نے امریکا کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی ادارے ’اونروا‘ کی امداد بند کرنا افسوسناک ہے۔ اس کے نتیجے میں فلسطینی مہاجرین کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا۔

یورپی یونین کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی امداد کی بندش کے نتیجے میں فلسطینی اراضی، اردن، لبنان اور شام میں لاکھوں فلسطینی طلباء  کا مستقبل خطرے میں اور ہزاروں افراد کے لئے صحت کے مسائل پیدا کرنے کا موجب بنے گا۔

ترجمان نے کہا کہ یورپی یونین عالمی برادری کے ساتھ مل کر فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی مدد جاری رکھے گی۔ انہوں نے امریکا پر زور دیا کہ وہ ’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کے اعلان پر نظرثانی کرے ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahRefugeesThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.