• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے: اقوام متحدہ

جمعہ 24-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1781
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی دگرگوں معاشی حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں مقیم فلسطینیوں کی مالی مشکلات کے حل کے لیے ہرممکن کوشش جاری رکھی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان میں اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار سیگریڈ کاگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیروت کے قریب الرشیدیہ فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں رہنے فلسطینی مہاجرین کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، جس پراقوام متحدہ کو گہری تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین پناہ گزینوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے بلکہ ان کی ہرممکن مالی مدد جاری رکھی جائے گی۔

سیگریڈ کاگ کاکہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے سرگرم ایجنسی ’’اونروا‘‘ نے بھی فلسطینی مہاجرین کی مشکلات دور کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو لبنان اور دوسرے ملکوں میں رہنے والے فلسطینی مہاجرین کے سیاسی، سماجی اور مالی مسائل کا بہ خوبی ادراک ہے۔

خیال رہے کہ لبنان میں پانچ لاکھ کے قریب فلسطینی پناہ گزین مختلف کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔ لبنان کی مقامی معاشی صورت حال کے باعث فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے معاشی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ ایسے میں اقوام متحدہ کی ذمہ داریوں میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہو گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.