• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

‘فلسطینی وزیر خارجہ نایف کے قتل کی تحقیقات کا رخ بدل رہے ہیں’

اتوار 06-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0560
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے فلسطینی وزیر خارجہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ دو ہفتے قبل بلغاریہ کے فلسطینی سفارتخانے میں قتل ہونے والے عمر نایف کی موت کی تحقیقات کی رخ تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

عوامی محاذ کی سنٹرل کمیٹی کے رکن ایاد عواد اللہ نے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی سفارتخانوں اور ان کے جڑے کرپشن اور قید کے کیسز کی فائل کھولی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی کمیٹی نے سفارتخانے اور سفیر سمیت وزارت خارجہ کی جانب سے نایف کے قتل کے سلسلے میں کوتاہی کا ثبوت ڈھونڈ نکالا ہے۔

عواد اللہ نے زور دیا کہ وزیر خارجہ کی جانب سے کمیٹی کے معاملات میں کھلم کھلا مداخلت اس بات کا ثبوت ہے کہ وزارت اس قتل میں ملوث ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ان کی جماعت نے کمیٹی کی تحقیقات کے آغاز میں اس بات کا مطالبہ کیا تھا کہ ایک پروفیشنل اور ماہرانہ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے جو کہ قاتلوں کی شناخت کے لئے کسی کی مداخلت کے آگے نہ جھکے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.