• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے یہود آباد کار ہلاک

بدھ 21-10-2015
in عالمی خبریں
0
Car Attack
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں منگل کی شام ایک فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے ایک یہودی آبادکار ہلاک ہوگیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ نے یہودی آباد کار کی کار پر سنگ باری کی، جس کے بعد وہ اپنی کار سے اتر فلسطینیوں کی طرف پیدل چل پڑا اور فلسطینی شہریوں کی کاروں پر سنگ باری شروع کردی۔ اس دوران ایک فلسطینی کار ڈرائیور نے اپنی کار اس پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ حملہ آور فلسطینی کامیابی سے موقع سے فرار ہوگیا۔

واقعے کے بعد اسرائیلی فوج اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا تھا۔ یہودی آباد کار کی ایک گاڑی کے نیچے مردہ حالت میں پڑی تصویر سوشل میڈیا پر بھی شائع کی گئی ہے۔ بعد ازاں اسرائیلی ایمبولینس نے یہودی آباد کار کی میت کو اسپتال منتقل کردیا تھا تاہم صہیونی حکام کی جانب سے اور کی موت کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔ فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کار گاڑی تلے کچلے جانے سے ہلاک ہوگیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.