• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانےمیں ملوث یہودی دہشت گرد جیل سے رہا

جمعرات 02-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1566
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مئی 2015ء کو فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر ایک فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث یہودی دہشت گرد کو رہا کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی عدالت نے دوابشہ خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث ایک یہودی دہشت گرد مائیر اتنگر کو رہا کر دیا ہے۔ اتنگر کو اسرائیلی پولیس نے دس ماہ قبل حراست میں لیا تھا اور اس پر فلسطینی خاندان کو زندہ جلانےکے الزام میں مقدمہ چلایا گیا تھا۔

رہا کردہ یہودی آباد کار کی رہائی کے فیصلے میں اسرائیلی عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ ایک سال مغربی کنارے میں داخل نہیں ہو سکے گا،رات کو گھر سے باہر نہیں نکلے گا اور 92 لوگوں سے رابطہ نہیں رکھے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.