• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی خاتون سماجی کارکن کیلئےفرانس کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کا اعزاز

جمعہ 15-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1879
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فرانس کے صدر فرانسو اولاند نے فلسطین کی ایک سرکردہ خاتون سماجی رہنما کو انسانی حقوق کے لیے خدمات کے صلے میں فرانس کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر فرانسو اولاند کی جانب سے’’کلچرل آرگنائزیشن ایند فری تھاٹ‘ نامی تنظیم کی ڈپٹی ڈائریکٹر ماجد السقا کو ان کی انسانی بہبود کے لیے خدمات کے اعزاز میں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا ہے۔

بیت المقدس میں فرانسیسی قونصل جنرل ھیروی ماگیرو کی جانب سے حال ہی میں ماجدہ السقا کو ایک مکتوب ارسال کیا گیا تھا جس میں انہیں بتایا گیا تھا کہ غربت کے خاتمے اور انسانی بہبود کے لیے خدمات کے صلے میں انہیں فرانس کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ماجد السقا فلسطین میں عائلی حقوق اور انسانی بہبود کے لیے گذشتہ 25 سال سے سرگرم عمل ہیں۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں غریب شہریوں کی بہبود کے لیے بھی کئی بڑے منصوبے شروع کیے ہیں اور انہیں اس میدان میں بین الاقوامی سطح پر مالی تعاون اور عطیات بھی مل رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.