• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی بچے ابوخضیر کے قاتل بن ڈیوڈ پرفرد جرم عائد

بدھ 20-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1080
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے سنہ 2014 ء میں بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی بچے کو وحشیانہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر شہید کرنے میں ملوث مرکزی ملزم یوسف بن ڈیوڈ کو قتل عمد کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اس پر فرد جرم عائد کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی عدالت نے ملزم کی طبی رپورٹس کے معائنے کے بعد اس پر فرد جرم عائد کی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ طبی رپورٹس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ملزم نفسیاتی مریض نہیں وہ فلسطینی بچے ابو خضیر کو اغواء کے بعد وحشیانہ تشدد کرکے شہید کرنے میں قصور وار ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اسی کیس میں ملوث دو دوسرے یہودیوں کو بھی سزائیں ہوچکی ہیں۔ ایک مجرم کو عمر قید جب کہ دوسرے کو اکیس سال قید کی سزا کا حکم دیا گیا تھا۔ جب کی یوسف بن ڈیوڈ کا کیس اس کے طبی معائنے کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔مرکزی ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ اس کا موکل ذہنی اور نفسیاتی مریض ہے۔ اس پر عدالت نے طبی ماہرین کو اس کے طبی معائنے کی حکم دیا تھا۔ ڈاکٹروں نے کئی ماہ کے مسلسل معائنے کے بعد جاری کردہ رپورٹ میں واضح کردیا ہے کہ ملزم اپنی جان بچانے کے لیے نفسیات مریض ہونے کا دعویٰ کررہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.