• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اراضی پر غاصبانے قبضے کے لیے نیا اسرائیلی قانون

منگل 12-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5887
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت میں شامل شدت پسند مذہبی سیاسی جماعتوں نے کنیسٹ میں ایک نئے مسودہ قانون پر بحث کا اعلان کیا ہے۔ اس مسودہ قانون میں غرب اردن میں ’صیہونی آباد کاری فاؤنڈیشن‘ نامی ادارے کے زیرتسلط اراضی کو صیہونی کالونیوں کے لیے استعمال میں لانے کی سفارش کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’ہارٹز‘ کے مطابق ’صیہونی آباد کاری بریگیڈ فاؤنڈیشن‘ نامی ادارے کو غرب اردن کے دیہی علاقوں میں اراضی مختص کرنے اور اسے صیہونی آباد کاری کے لیے استعمال کرنے کے اختیارات دیے گئے ہیں۔

مسودہ قانون میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن کی غیر آباد اراضی کو اپنی تحویل میں لینے اور اسے صیہونی آباد کاری کے مقاصد کے لیے استعمال میں لانے کی سفارش کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ صیہونی آباد کاری فاؤنڈیشن نامی ادارہ عالمی صیہونی تحریک کی ایک یونٹ کے طورپر فلسطین میں صیہونی آباد کاری کے مقاصد کے لیے کام کرتا ہے۔ یہ تنظیم غرب اردن کے دیہی علاقوں، النقب، الجلیل اور دیگر شہروں میں فلسطینی زمینوں کو قبضے میں لینے کے بعد صیہونی آباد کاروں کو دینے کے لیے سرگرم ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.