• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اتھارٹی کا مشیر عمان میں خاتون صحافیہ کے سامنے لا جواب!

جمعرات 19-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11534
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ایک مشیر محمود الھباش کو اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب انہو نے غزہ کی پٹی پر برسنے کی کوشش کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس موقع پر ایک خاتون صحافی نے محمود الھباش کے بیان پر اعتراض کیا تو انہوں نے امریکی امن اسکیم ‘صدی کی ڈیل‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے غزہ کے عوام اور حماس کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تاہم اردنی خاتون صحافی کی طرف سے بھرپور اور مدد گفتگو پر فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔

یہ کانفرنس اردن کی الوسط اسلامی جماعت کے زیراہتمام منعقد کی گئی تھی۔ اردنی صحافیہ کے سوال پر سیمینار کے منتظمین نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور صحافیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ کانفرنس سے نکل جائے تاہم اس نے بہادری اور جرات کے ساتھ الھباش کی نکتہ چینی کا جواب دیا اور کہا کہ اسے کسی بھی لیڈر کی غیرمعقول بات کا جواب دینے کا حق ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی کا مشیر عمان میں خاتون صحافیہ کے سامنے لا جواب!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.