• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 6 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث صہیونی فوجی افسرکی اعلیٰ عہدے پرترقی

منگل 22-12-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Cong 01
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے نائب وزیردفاع نے فلسطینیوں کے قتل میں ملوث ایک فوجی عہدیدار کو شاباش دیتے ہوئے مزید سینیر عہدے پر ترقی کی دی ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ نائب وزیردفاع ’’ایلی بن ھان‘‘ ایک فلسطینی نوجوان کے قتل عمد میں ملوث قرار دیے گئے ملٹری پولیس کے عہدیدار کو عہدے پرترقی کی منظوری دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق نائب وزیردفاع نےریزرو ملٹری پولیس کے عہدیدار ’’افیو موراگ‘‘ کو سینیر عہدے پر ترقی کی منظوری دی ہے۔ مسٹر موراگ نے الخلیل شہر میں کچھ عرصہ قبل ایک فلسطینی نوجوان کو دانستہ طورپر گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ ابھی تک فلسطینی نوجوان کے قتل کی تحقیقات جاری تھیں کہ نائب وزیردفاع نے موراگ کو مزید منظوری دی۔

رپورٹ میں بتایا کہ صہیونی فوجی کو ترقی وزارت دفاع کے ہیڈ کواٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں دی گئی۔ تقریب کی صدارت نایب وزیردفاع بن دھان نے کی تھی اور انہوں نے فلسطینی نوجوان کے قتل میں ملوث فوجی کو شاباش دیتے ہوئے اسے سینیر عہدے پر ترقی دی۔

خیال رہے کہ موراگ نے کچھ عرصہ قبل الخلیل شہر میں دورا کے مقام پر ایک معصوم فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ فلسطینی کے مجرمانہ قتل میں ملوث فوجی کے خلاف ملٹری پولیس نے تحقیقات شروع کی تھیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.