• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے بہی خواہ روسی صحافی کا انتقال، حماس کا اظہار افسوس

ہفتہ 04-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11614
0
SHARES
0
VIEWS

ماسکو (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صحافت سے وابستہ پوری زندگی فلسطینیوں کی حمایت میں آواز بلند کرنے والا ایک انسان دوست صحافی اور دانشور چل بسا۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے روسی صحافی اورھان گیدارو فیٹچ کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ فیٹیچ کے انتقال سے فلسطینی قوم اور زندہ ضمیر رکھنے والی انسانیت آج ایک انسان دوست اور فلسطینی قوم کا درد رکھنے والے رہنما سے محروم ہوگئی ہے۔

حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کی طرف سے مرحوم گیدارو فیٹچ جمال کے اہل خانہ کو ایک تعزیتی مکتوب ارسال کیا ہے۔ گیدارو فیٹچ جنوبی افریقا میں تھے جہاں وہ گذشتہ روز اچانک انتقال کرگئے۔ گیدارو فوٹیچ جمال روس کے ایک مسلمان اور ملٹری شعبے کا نامہ نگار رہنے کے ساتھ ساتھ فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت کرتے رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.