• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں میں مصالحت کے لیے سنجیدہ ہیں: عزام الاحمد

پیر 27-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11863
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک فتح کی ایگزیکٹو اور مرکزی کمیٹی کے رکن اور جماعت کے سینیر رہنما عزام الاحمد نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مصر کی طرف سے فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کے حوالے سے دی گئی تجاویز کا جواب 24 گھنٹوں کے اندر دے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عزام الاحمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے مصری انٹیلی جنس وزیر سے ملاقات کی ہے جس میں قومی مصالحت کے حوالے سے بات چیت کی۔ مصری قیادت فلسطینی دھڑوں صلح کرانے کی مساعی کے لیے تیار ہے۔ ان کہنا تھا کہ ہم غزہ کی پٹی سے باہر کسی اور جگہ ہوائی اڈے کی تجویز قبول نہیں کریں گے۔ غزہ کی پٹی میں شہید یاسرعرفات ہوائی اڈے کی تعمیر کا سلسلہ بحال کرنا ہوگا۔

ادھر حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے باہر غزہ کے شہریوں کے لیے کوئی ہوائی اڈے  کی کوئی تجویز قبول نہیں کی۔ تحریک فتح کی قیادت افواہیں پھیلا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.