• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانس فلسطین کے حوالے سے اپنے اصولی موقف پر قائم ہےپائیرر کوشرڈ

پیر 01-07-2019
in عالمی خبریں
0
فرانس فلسطین کے حوالے سے اپنے اصولی موقف پر قائم ہےپائیرر کوشرڈ
27
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ا بیت المقدس میں تعینات فرانسیسی قونصل جنرل پائیرر کوشرڈ کا کہنا ہے کہ فرانس فلسطین کے حوالے سے اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور اس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کا خواہاں نہیں ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطینی سول کمیونٹی کے ایک وفد سے اتوار کے روز ملاقات میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین کو معاملات بہترہونے تک مسلسل مذاکرات کرنے چاہئیے۔ وفد نے فرانسیسی قونصل جنرل سے گزشتہ دنوں پیرس میں بیت المقدس کے یہودی مئیر کی فرمائش پر منعقد کیے جانے والے یروشلم اسپورٹس ایرینا پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا اور کہا کہ اسے سے فرانس میں رہنے والے فلسطینی عوام کے جذبات شدید مجروح ہوئے ہیں ،جس پر فرانسیسی قونصل جنرل نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ فرانس فلسطین کو حوالے سے اپنے اصولی موقف ہر قائم ہے اور ہر صورت فلسطین کاز کی حمایت کرتا رہے گا۔

Tags: صیہونی میئرفرانس کا اصولی موقفیروشلم اسپورٹس ارینا
Share27TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.