• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے دس لاکھ باسیوں کو کھانا کھلانے کی قطری مہم

ہفتہ 05-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10846
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قطرنے ماہ رمضان کے دوران غزہ کے دس لاکھ افراد کو کھانا کھلانے کی مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطر کے غزہ میں نمائندے محمد العمادی کا کہنا ہے کہ یہ مہم قطر کے امیر شیخ تمیم الثانی کی جانب سے تحفہ ہے۔

محمد العمادی کا کہنا تھا کہ رمضان کے دوران 30 ہزار فلسطینی خاندانوں کو کھانے پینے کی اشیاء کی چیزیں فراہم کی جائیں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے دس لاکھ باسیوں کو کھانا کھلانے کی قطری مہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.