• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی گذرگاہوں کو مستقل کھلا رکھنے کی اپیل

جمعرات 12-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1334
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے غزہ سے فلسطینیوں کی آمد و رفت کی آزادی کی ضمانت فراہم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پچاسی روز بند رہنے کے بعد غزہ کے شہریوں کی آمد و رفت کے واحد راستے کی حیثیت سے رفح گذرگاہ کو دو روز کے لئے کھولے جانے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے نیویارک میں مصری اور صیہونی حکام سے غزہ کے فلسطینیوں کی ناگفتہ بہ صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے غزہ کی گذرگاہوں کو مستقل طور پر کھلا رکھنے کی اپیل کی۔

انھوں نے غزہ کے طلباء اور بیماریوں میں مبتلا فلسطینیوں کی دشوار صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ جنھیں علاج و معالجے اور تعلیم جاری رکھنے کے لئے بیرون غزہ جانے کی اشد ضرورت ہے، کہا کہ تیس ہزار سے زائد فلسطینی، جن میں ساڑھے نو ہزار بیمار اور دو ہزار سات سو طلباء شامل ہیں، رفح گذرگاہ سے مصر میں داخل ہونے کے لئے سرحدی علاقے میں مصری حکام کی اجازت کے منتظر ہیں۔

رفح گذرگاہ بند کئے جانے سے، جو غزہ سے باہر جانے کا واحد راستہ ہے، اس علاقے کے تقریبا انّیس لاکھ شہریوں کے لئے انسانی اور اقتصادی طور پر بہت زیادہ مسائل و مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے دو ہزار سات سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور وہ اس علاقے میں ایندھن اور دواؤں جیسی بنیادی ضروریات کی اشیاء تک منتقل کئے جانے کی روک تھام کر رہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کی گذرگاہوں کو مستقل کھلا رکھنے کی اپیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.