• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی پٹی کی سرحد پر تعینات اسرائیلی فوجی کی خود کشی

ہفتہ 18-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6110
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر تعینات ایک اسرائیلی فوجی نے گذشتہ شب خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے مقرب نیوزویب پورٹل ’’0404‘‘ کے مطابق غزہ کی سرحد پر تعینات ایک فوجی افسر کی مردہ حالت میں لاش ملی ہے جس نے خود کشی کرکے خود کو موت کی نیند سلادیا۔ اس کے قریب ہی اس کا اسلحہ اور دیگر سامان بھی ملا ہے۔ فوج اور ملٹری پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اب تک کی تحقیقات کے دوران خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی کی سرحد پر تعینات اسرائیلی فوجی کی خود کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.