• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

اتوار 07-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala3036
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں کی امداد اور روزگا سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے نے غزہ کی صورت حال کے بارے میں سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے سینیئر رکن عدنان ابو حسنہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے اسّی فی صد لوگ، اپنی روز مرہ کی ضرورتیں پوری کرنے کے لئے عالمی اداروں کی امداد کے محتاج ہیں اور ایسے لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عدنان ابوحسنہ کا کہنا تھا کہ نو لاکھ ساٹھ ہزار فلسطینی پناہ گزیں، منظم طریقے سے انروا سے غذائی امداد حاصل کر رہے ہیں اور ایک سے دو ماہ کے اندر اندر یہ تعداد دس لاکھ تک پہنچ جانے کی توقع ہے۔ اقوام متحدہ کے عہدیدار نے خبردار کیا کہ اسرائیلی محاصرے اور غزہ کی تعمیر نو کا وعدہ کرنے والے ملکوں کے عدم تعاون کے سبب غزہ اب رہنے کے قابل نہیں رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر غزہ کا محاصرہ ختم اور پانی کی آلودگی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سن دو ہزار بیس تک غزہ میں رہنا ناممکن ہو جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.