• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ پر حملہ، اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ کو اربوں ڈالر کا نقصان

بدھ 13-08-2014
in عالمی خبریں
0
plf stockmarket
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کو فوجی کارروائی سخت مہنگی پڑ رہی ہے۔ فوج کے غیرمعمولی جانی نقصان سے زیادہ اسرائیل کو معاشی تباہی کا سامنا ہے۔ اسرائیلی ٹی وی رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ کے ایک ماہ میں اسرائیل کی اسٹاک مارکیٹ کو اربوں ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 10 کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گذر جانے کے علی الرغم حکومت غزہ کی پٹی پر فوجی کارروائی کو”جنگ” نہیں قرار دے رہی ہے۔ کیونکہ اگر حکومت اسے باضاطہ جنگ کی اصطلاح سے موسوم کرتی ہے تو اسے جنگ میں ہونے والے کارخانہ داروں کے نقصانات کا بھی ازالہ کرنا ہو گا اور رضاکار فوجیوں کو بھی اضافی مراعات دینا ہوں گی۔ حکومت ان اضافی اخراجات سے بچنے کے لیے غزہ کی پٹی پر فوجی کارروائی کو”جنگ ” قرار دینے سے سختی سے گریزاں ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ حکومت اور ریزرو فوج کا خیال تھا کہ غزہ کی پٹی پر حملے کے دوران ہنگامی طور پر بلائے گئے 70 ہزار فوجیوں اور افسروں کو صرف دو ہفتے کے لیے طلب کیا گیا ہے لیکن اب جنگ پانچ ہفتوں سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس لیے رضاکار فوجی بھی معاوضہ مانگنے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حکومت ایک ایک ریزرو فوجی کو یومیہ 14 شیکل اجرت دیتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.