• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ پر تازہ حملے غاصب صہیونی ریاست کی کھلی جارحیت ہے: او آئی سی

منگل 23-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4116
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے کیے گئے تازہ فضائی اور زمینی حملوں پر عالم اسلام کی طرف سے شدید ردعمل سا منے آیا ہے۔اسلامی دنیا کی نمائندہ اسلامی تعاون تنظیم ’’او آئی سی‘‘ نے غزہ پر اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں کو صہیونی ریاست کی کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے جدہ میں قائم صدر دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطرناک جارحیت قرار دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں اور تو پخانے کی تازہ بمباری کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں جن کی تمام تر ذمہ داری صہیونی ریاست پرعائد ہوتی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر حملہ جنگ بندی اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔

خیال رہے کہ اتوار کے روز قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر 60 سے زائد زمین اور فضائی حملے کیے تھے جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے تھے۔ بمباری میں فلسطینی شہریوں کے کئی مکانات کو بھی بری طرح نقصان پہنچا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر تازہ حملے غاصب صہیونی ریاست کی کھلی جارحیت ہے: او آئی سی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.