• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں جنگ بندی، مصری سیکیورٹی وفد کا دورہ اسرائیل

ہفتہ 18-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11798
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر بات چیت کے لیے مصر کے سیکیورٹی وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا اور صیہونی حکام کے ساتھ بات چیت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری سیکیورٹی وفد نے اسرائیل کی سیاسی اور فوجی قیادت کے ساتھ ملاقات میں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر بات چیت کی اور جنگ بندی کو آگے بڑھانے کے لیے مختلف تجاویز پر بات چیت کی گئی۔

مصری وفد نے ایک ایسے وقت میں اسرائیل کا دورہ کیا ہے جب دوسری طرف فلسطینی تنظیموں کی قیادت قاہرہ میں ہے جہاں مصری حکومت کے زیر نگرانی فلسطینی دھڑوں میں مصالحت اورغزہ میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے امور پر بات چیت کی جا رہی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور اسرائیل کے درمیان کئی ماہ سے جنگ بندی کے لیے مصر اور اقوام متحدہ کے زیرنگرانی بات چیت جاری ہے۔ مصر فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی مذاکرات کی بھی نگرانی کررہا ہے تاہم اس سلسلے میں تا حال کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں جنگ بندی، مصری سیکیورٹی وفد کا دورہ اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.