• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی مخبرکو سات سال قید کی سزا

پیر 01-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0164
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک فوج داری عدالت نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اسرائیلی دشمن کے لیے جاسوسی کےجرم میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سزا پانے والے شخص کی شناخت سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر خفیہ رکھی گئی ہے تاہم اس کی عمر 42 سال بیان کی جاتی ہے۔ اسے فلسطین میں سنہ 1979 ء میں منظور کیے گئے انقلابی قانون تعزیرات کے آرٹیکل 131 کے تحت قید کی سزا سنائی گئی۔

فوج داری عدالت کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف یہ اپنی ابتدائی نوعیت کا فیصلہ جس میں ملزم کو اپیل کا بھی اختیار دیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں اسرائیلی مخبرکو سات سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.