• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے، دنیا بچانے میں مدد کرے: یو این

جمعرات 24-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7375
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن مندوب نیکولائے میلاڈینوف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کا محصور علاقہ غزہ تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے اور انسانی المیہ اپنی آخری حدوں کو چھو رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس میں منعقدہ ایک تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے مندوب نے کہا کہ اسرائیلی فوج کا نہتے فلسطینیوں کے خلاف ہلاکت خیز حربے استعمال کرنا قابل مذمت ہے۔ان کا کہنا تھا غزہ پر اسرائیل کی مسلط کردہ پابندیوں کے نتیجے میں علاقے میں بدترین بحران ہیں۔

’یو این‘ مندوب کا کہنا تھا کہغزہ کے عوام جیل کی زندگی بسر کررہے ہیں۔ ان کی بات سننا ہماری ذمہ داری اور ان کی مشکلات کا احساس ہمارا فرض ہے۔ یہ پہلے ہی کئی جنگوں کا سامنا کرچکے ہیں۔

انہوں نے غزہ کی پٹی میں بجلی، صحت اور دیگر شعبوں میں درپیش مشکلات کے فوری حل کی ضرورت پربھی زور دیا۔

ملاڈینوف کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے مظاہروں میں شدت کی ایک وجہ امریکا کی طرف سے تل ابیب سے اپنے سفارت خانے کی القدس منتقلی بھی ہے۔ فلسطینی اس اقدام کے خلاف ہیں اور مسلسل احتجاج کررہے ہیں۔

انہوں نےعالمی برادری پر زور دیاکہ وہ فلسطینیوں کی فوری مدد کے لیے آگے آئے اور غزہ کے عوام کی معاشی مسائل کے حل میں مدد کے ساتھ اسرائیل پر بھی دباؤ ڈالے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے، دنیا بچانے میں مدد کرے: یو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.