• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو اسرائیل ضم کرنے کا متنازع قانون تیار

منگل 03-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1218
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے وزیر قانون وانصاف نے پارلیمنٹ میں ایک نیا مسودہ قانون پیش کیا ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں میں قائم تمام یہودی کالونیوں کو اسرائیل کا مستقل حصہ بنایا جائے اور ان کی متنازع حیثیت ختم کی جائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیرقانون ’’آئلیٹ چاکیڈ‘‘ نے آج سوموار کوپارلیمنت کے ہونے والے اجلاس میں نیا مسودہ قانون پیش کیا۔

گذشتہ روز تل ابیب میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھی وزیرقانون نے کہا تھا کہ وہ کل ہونے والے پارلیمانی اجلاس میں ایک نیا مسودہ قامون پیش کریں گے۔ اس مسودہ قانون میں غرب اردن کی تمام یہودی کالونیوں کو اسرائیل میں ضم کیے جانے کی سفارش کی جائے گی۔

قبل ازیں اسرائیلی پارلیمنٹ کے دو ارکان اوریٹ اسٹروک اور یاریو لیوین نے بھی غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کا ایک متنازع قانون پیش کیا تھا، تاہم وزیراعظم نیتن یاھو نے مشیر قانون اور اسرائیل کے اٹارنی جنرل ’’یہودا فائنچائن‘‘ کی سفارش پر اس مسودہ قانون پر بحث منسوخ کرا دی تھی۔

اسرائیلی کنیسٹ میں غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو اسرائیل میں ضم کیے جانے کا متنازع مسودہ قانون ایک ایسے وقت میں پیش کیا ہے جب دوسری جانب اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ نے پورے مغربی کنارے کو اسرائیل کا حصہ قرار دینے کی ایک نئی مہم شروع کی ہے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ میں غرب اردن کو یہوی ریاست کا حصہ قرار دینے کی مہم اپنے نتائج کے اعتبار سے نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی کیونکہ اس اقدام سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی مساعی تباہی ہو سکتی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن کی یہودی کالونیوں کو اسرائیل ضم کرنے کا متنازع قانون تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.