• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عرب ممالک کی اسرائیلی کے ساتھ دوستی فلسطین کےساتھ غداری ہے،عرب معلم کانفرنس

جمعرات 11-07-2019
in عالمی خبریں
0
عرب ممالک کی اسرائیلی کے ساتھ دوستی فلسطین کےساتھ غداری ہے،عرب معلم کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کی دوستی کی کوششوں اور امریکا کی صدی کی ڈیل منصوبے کو آگے بڑھانے میں معاونت فلسطینی قوم کے ساتھ غداری ہے۔

تیونس کے شہر’الحمامات’ میں ہونے والی عرب معلم کانفرنس کےاعلامیے میں اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کے فروغ کی ہرطرح کی کوششوں کا مقابلہ کرنے اور ہر شعبہ ہائے زندگی میں پوری عرب دنیا کے اندر امریکی۔ اسرائیلی گٹھ جوڑ کامقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں عرب ممالک پر زور دیا گیا کہ وہ سنہ فلسطین کے حوالے سے عرب لیگ کے پیش کرد فارمولے، طریقے کار، قراردادوں اور سنہ 1967ء کے بعد قبضے میں لیے گئے علاقوں پرآزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی جدو جہد میں فلسطینیوں کی مدد کریں۔

تیونس میں ہونے والی عرب معلم کانفرنس میں بیت المقدس کے حوالے سے امریکی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے تمام اقدامات کو مسترد کردیا گیا اور واضح کیا کہ القدس صرف فلسطینی مملکت کا دارالحکومت ہوگا اور وادی گولان پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ ختم کرکے اسے شام کے حوالے کیا جائے۔

Tags: القدس صرف فلسطینی مملکت کا دارالحکومت ہوگاامریکی۔ اسرائیلی گٹھ جوڑ کامقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔عرب ممالک کی اسرائیلی کے ساتھ دوستی فلسطین کےساتھ غداری ہے،عرب معلم کانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.