• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عرب دنیا اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں پر توجہ مرکوز کرے، نبیل العربی

منگل 01-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0491
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے قاہرہ میں مصر اور عرب لیگ کی دوسری مشترکہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں ایسی جیو پولیٹیکل تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کھل کر کہا کہ یہ جیو پولیٹیکل تبدیلیاں ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے علاوہ کچھ اور نہیں۔

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی اتفاق رائے خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کرنے اور بحران کے شعلوں کو خاموش کرنے میں سفارت کاری کی طاقت کا ثبوت ہے۔

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ساری دنیا اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کی طرف توجہ مرکوز کر دے۔ عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اسرائیل پچھلے کئی عشروں سے کامیاب کھیل کھیلتا چلا آرہا ہے اور اس نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر عالمی برادری کی توجہ مرکوز نہیں ہونے دی۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری بھی اب تک اسرائیل کی مکمل جانبداری کرتی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری نے دہرے معیار کی پالیسیوں کے ذریعے ایٹمی ترک اسلحہ اور ایٹمی عدم پھیلاؤ کے مقابلے میں ہمیشہ اسرائیل کا ساتھ دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعرب دنیا اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں پر توجہ مرکوز کرے، نبیل العربی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.