• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عباس ملیشیا کا سیکیورٹی تعاون گرفتار اسرائیلی خواتین فوجیوں کی باعزت واپسی

جمعرات 15-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4357
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں ادا کرنے والی فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کی طرف سے صہیونی فوج کے ساتھ باہمی سیکیورٹی تعاون کا سلسلہ جاری ہے۔ عباس ملیشیا نے گذشتہ روز فلسطینی شہروں میں گھسنے والی دو اسرائیلی خواتین فوجی اہلکاروں کی مہمان نوازی کے بعد انہیں پورے عزت واحترام کے ساتھ واپس ان کے کیمپوں میں پہنچا دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز دو خواتین اہلکار غرب اردن کے شہر طولکرم میں فلسطینی اتھارٹی کے زیرکنٹرول علاقے میں غلطی سے داخل ہوگئی تھیں۔ فلسطینی فورسز نے انہیں کچھ دیر اپنے ایک مرکز میں منتقل کر دیا تھا۔ جہاں ان کی بھرپور خاطر تواضع کی گئی۔ بعد ازاں انہیں سیکیورٹی میں واپس ان کے کیمپوں تک پہنچا دیا۔

رپورٹ میں ’راستہ بھول کر‘ غرب اردن میں داخل ہونے والی دونوں ملٹری پولیس اہلکاروں کی تصاویر بھی جاری کی ہیں جنہیں فلسطینی ملیشیا نے باعزت ان کے کیمپوں تک پہنچا دیا۔

رپورٹ کے مطابق دونوں اہلکاروں کی گاڑی میں لگے ریڈیو سسٹم میں تعطل پیدا ہونے کے باعث بیت لید چوک سے وہ راستہ بھول گئی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کا سیکیورٹی تعاون گرفتار اسرائیلی خواتین فوجیوں کی باعزت واپسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.