• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی یوم القدس پر یمن میں عظیم الشان ریلی

ہفتہ 24-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7580
0
SHARES
0
VIEWS

صنعاء – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نماز جمعہ کے بعد ہزاروں یمنی عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر عظیم الشان ریلی نکالی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس ریلی میں شریک افراد نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا گیا تھا کہ تجاوز اور فلسطین کے محاصرہ کے باوجود فلسطین ہمارا مسئلہ ہے اور قدس ہمارے جہاد اور مزاحمت کا باعث ہے۔

اس مظاہرے کی ابتداء تلاوت کلام پاک اور یمن کے قومی ترانے کے ساتھ ہوئی۔اس مظاہرے میں امریکہ مردہ باد، اسرائیل کینسر ہے، یوم القدس میں آئے ہیں قدس تیری حمایت کو، جیسے نعرے بلند کئے گئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.