• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی برادری القدس اور قضیہ فلسطین کے حل پر خصوصی توجہ دے: ایردوآن

ہفتہ 11-05-2019
in عالمی خبریں
0
عالمی برادری القدس اور قضیہ فلسطین کے حل پر خصوصی توجہ دے: ایردوآن

قضیہ فلسطین

0
SHARES
8
VIEWS

انقرہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ قضیہ فلسطین اور القدس کے مسئلے کے حل کے لیے موثر اقدامات کرے۔

رونامہ قدس کے مطابق ترک صدر نے انقرہ میں غیرملکی سفیروں کے لیے منعقدہ ایک افطار پارٹی سے خطاب میں کہا ہے کہ عالمی برادری نے قضیہ فلسطین کو پس پشت ڈال دیا ہے۔ انہوں‌ نے کہا کہ ترکی قضیہ فلسطین اور القدس کے مسئلے کے موثر، دیر پا اور منصفانہ حل کی کوششیں جاری رکھے گا۔

ترک صدر نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں چند ایام قبل اسرائیلی بمباری اور اس میں غزہ میں اناطولیہ نیوز ایجنسی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی۔

طیب اردوآن نے کہا کہ صہیونی ریاست ذرائع ابلاغ کو نشانہ بنا کر اپنے ریاستی جرائم دنیا سے چھپانے میں کامیاب نہیں‌ ہوسکتی۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کر کے 30 فلسطینی شہید اور 200 زخمی کر دیے تھے۔ بمباری کے نتیجے میں 500 کے قریب عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں۔

قابض فوج نے غزہ میں 7 منزلہ ایک عمارت پر 5 میزائل داغے جس کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہوگئی۔ اس میں اناطولیہ نیوز ایجنسی کا دفتر بھی تھا۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.