• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی وزیر دفاع کا تمام صیہونی کالونیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان

جمعرات 30-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6151
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور نے کہا ہے کہ ان کی حکموت تمام صیہونی کالونیوں کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کا نشانہ بننے والی سرکاری اور غیر سرکاری صیہونی کالونیوں کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رام اللہ کے شمالی علاقے کوبر میں ایک فلسطینی مزاحمت کار اور ’آدم‘ صیہونی کالونی میں فدائی حملہ کرنے والے فلسطینی شہری کے مکان کی مسماری کو قابل تحسین اقدام قرار دیا اور کہا کہ صیہونی آباد کاروں کے لیے خطرہ بننے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔

لایبرمین نے مزید کہا کہ اسرائیل ’دہشت گردی‘ کے خلاف جنگ جاری رکھے گی۔ آج رات ہم نے ایک دہشت گردی کا حساب بے باک کردیا۔ ان کا اشارہ کوبر قصبے میں ایک فلسطینی شہری کے مکان کی مسماری کی جانب تھا۔

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے کوبر کے مقام پر شہید فلسطینی طارق محمد دار یوسف کے مکان کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کردیا تھا۔

دار یوسف کو اسرائیلی فوج نے 26 جولائی کو ’آدم‘ صیہونی کالونی میں چاقو کے وار سے ایک صیہونی آباد کار کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی وزیر دفاع کا تمام صیہونی کالونیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.