• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

ہفتہ 16-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11245
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فنڈز کے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارا نیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو مالی بدعنوانی میں ملوث ہیں اور ان پریہ الزام ہے کہ انہوں نے باورچی کی موجودگی کو خفیہ رکھ کر کھانا منگوایا تھا۔ انہوں نےسوا کروڑ روپے کے کھانے وزیراعظم ہاؤس میں جعلسازی سے منگوائے تھے۔

جرم ثابت ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ اور وزیراعظم ہاؤس کے معطل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کو دھوکا دہی کے الزام میں 5 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.