• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی وزراء اعظم، فوجی سربراہان کی جاسوسی کیوں کرتے تھے؟

منگل 05-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11084
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جنرل انٹیلی جنس کے سابق چیف عامی ایالون نے حال ہی میں ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا اور کہا کہ اسرائیل کے سابق وزراء اعظم، فوج کے سربراہان اور دیگر اعلیٰ عسکری حکام کی جاسوسی کرتے رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزراء اعظم اس لیے جاسوسی کراتے تاکہ آرمی افسران ان کے اہم راز لیک نہ کرسکیں۔

عبرانی اخبار کے مطابق عامی ایالون کا کہنا ہے کہ خفیہ ادارے ’شاباک‘ کے سربراہ کی حیثیت سے انہوں نے کئی وزراء اعظم کے ساتھ کام کیا۔ کئی سابق سربراہان حکومت انہیں فوجی کے اعلیٰ افسران کی جاسوسی کے احکامات دیتے رہے ہیں۔

عامی ایالون نے بتایا کہ اسرائیل میں اگر کسی کی جاسوسی نہیں کی جاسکتی تو وہ اپوزیشن لیڈر ہے کیونکہ اپوزیشن لیڈر کو آئینی تحفظ حاصل ہوتا ہے اور اس کے خلاف جاسوسی کو قانونا جرم تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر، وکل، منتخب رکان پارلیمان کو بھی آئینی تحفظ ملتا ہے مگر موساد اور شاباک کے سربراہان اور آرمی چیف سمیت کئی دوسرے سینیر فوجی افسران کو یہ تحفظ حاصل نہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی خفیہ اداروں کے عہدیداروں نے انکشاف کیا تھا کہ موجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے بھی سابق آرمی چیف کی جاسوسی کے احکامات صادر کیے تھے۔ انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ نتین یاھو کو سابقہ آرمی چیف پر اعتبار نہیں تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی وزراء اعظم، فوجی سربراہان کی جاسوسی کیوں کرتے تھے؟
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.