• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوج کی غزہ میں حماس کے خلاف جامع آپریشن کی مخالف

جمعہ 12-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6066
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبار "ہارٹز” نے بدھ کے روز ایک بیان میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے خلاف جامع فوجی آپریشن شروع کرنے کی مخالفت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ فوج کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں غزہ میں حماس کے خلاف کسی بڑی فوجی کارروائی کے لیے آمادہ نہیں۔ فوج کا کہنا ہے کہ غزہ  کے حالات کو جواز بنا کر حماس کے خلاف فوجی کارروائی شروع نہیں کی جاسکتی۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں‌ حالات بہتر بنانے کے لیے اقوام متحدہ کے مندوط نیکولائے میلاڈینوف، قطر اور مصر کو مل کر کردار ادا کرنا چاہیے۔

رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کو دو آئل ٹینکروں پر 35 ہزار لیٹر ڈیزل فراہم کیا گیا ہے جس کی قیمت قطر کی طرف سے ادا کی گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کو قطر کی معاونت سے ایندھن کی فراہمی کی مخالفت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی غزہ میں حماس کے خلاف جامع آپریشن کی مخالف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.