• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک

پیر 26-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4487
0
SHARES
0
VIEWS

یورپ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) میڈرڈ، کیڈز اور والینشیا سمیت اسپین کے دسیوں شہر صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس میں شامل ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی فلسطینی کمیٹی نے پیر کے دن اعلان کیا ہے کہ یورپ کے پچاس سے زائد شہروں کی کونسلوں نے اسرائیلی اپارتھائیڈ سے آزاد علاقوں میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اسرائیل کے بائیکاٹ کی قومی فلسطینی کمیٹی نے اس کو صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کے لئے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جن یورپی شہروں نے غاصب صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ان میں میڈرڈ، کیڈز، اور والینشیا سمیت دسیوں ہسپانوی شہر بھی شامل ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی قومی فلسطینی کمیٹی نے اسپین کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی اپارتھائیڈ سے آزادی کی کمپین شروع کی ہے جس کو اسپین کی بلدیاتی کونسلوں، تعلیمی اداروں اور سماجی تنظیموں کی حمایت حاصل ہے۔

اسرائیل کے بائیکاٹ کی قومی فلسطینی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس کمپین نے انیس سو اسی کے عشرے میں جنوبی افریقا کی اپارتھائیڈ کی مخالف تحریک کی شکل اختیار کرلی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یورپ اور امریکا کے بہت سے سیاسی و سماجی کارکنوں نے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کا خیر مقدم کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.