• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونیوں کے بچوں کو اسلحہ کے استعمال کی ٹریننگ

اتوار 22-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10762
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے صیہونی آباد کاروں کے بچوں کو بھی اسلحہ کے استعمال کی تربیت دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی قیام’نکبہ‘ کے موقع پر صیہونی آباد کاروں کے بچوں کو اسلحہ چلانے کی خصوصی تربیت دی جا رہی ہے۔

عبرانی اخبارکے مطابق کئی علاقوں میں صیہونیوں نے شکایت کی ہے کہ ان کے بچوں کو پولیس کی طرف سے جنگ کے طریقے اور اسلحہ چلانا سکھایا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے القدس میں ’بیت شمیس‘ صیہونی کالونی میں ’اوپن ڈے‘ کے عنوان سے ایک دن مقرر کیا گیا جس میں کم عمر صیہونیوں کو اسلحہ سکھانے اور ان میں جنگ کا شوق پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔ جن بچوں کو اسلحہ چلانے کی تربیت دی گئی ان کی عمریں پانچ سے دس سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔ صیہونی آباد کار بھی حیران ہیں کہ اتنے کم عمر بچوں کو کیسے اسلحہ چلانا سکھایا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں صیہونی آباد کاروں کے بچوں کو اسلحہ چلانے کی تربیت دینے کے دوران ان کے والدین کو بھی مطلع نہیں کیا گیا، جب ان کے والدین ٹریننگ کیمپ پہنچے تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو بھی اسلحہ چلانے کی تربیت دی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ کم عمر صیہونیوں کو اسلحہ چلانے کی تربیت دینے کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس طرح کے واقعات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کے بچوں کو اسلحہ کے استعمال کی ٹریننگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.