• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی وزیر دفاع لائبرمین کی اپنے امریکی ہم منصب سے پہلی ملاقات

اتوار 19-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6127
0
SHARES
0
VIEWS

برلن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے گذشتہ روز اپنے امریکی ہم منصب جیمز میٹس سے ان کے منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل اور امریکی وزراء دفاع کی ملاقات جرمنی کے شہر میونخ میں منعقدہ عالمی امن کانفرنس کے موقع پرہوئی۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایران کے مسئلے سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسرائیلی وزیر دفاع لائبرمین کی اپنے امریکی منصب سے یہ پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی وزیر دفاع لائبرمین کی اپنے امریکی ہم منصب سے پہلی ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.