• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوج کا حماس پر مزاحمتی کارروائیوں میں دوگنا اضافے کا الزام

منگل 12-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0980
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ایک سینیر سیکیورٹی عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیلی اہداف پر حملوں میں دو گنا اضافہ کردیا ہے۔ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ سال 2015 ء کے شرو ع سے اب تک اسرائیلی تنصیبات حماس کے کارکنوں کے دسیوں حملے ناکام بنائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ کے ایک سینیر عہدیدار کا بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ حماس نے مزاحمتی کارروائیوں میں دو گنا اضافہ کردیا ہے۔

اسرائیلی فوجی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سنہ 2015 ء کے شروع سے لے کر رواں سال کے پہلے تین ماہ تک کا جتنا بھی مواد جمع کیا گیا ہے اس سے فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کا بہ خوبی اندازہ ہوتا ہے۔ پچھلے ایک برس میں حماس کے کارکنوں کی جانب سے 290 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں جن میں اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کے واقعات کےساتھ ساتھ ان پر قاتلانہ حملوں جیسی کارروائیاں شامل ہیں۔ ان میں سے چھ کارروائیاں حال ہی میں کی گئی تھیں تاہم سیکیورٹی فورسز نے انہیں ناکام بنا دیا۔ صہیونی فوجی عہدیدارکاکہنا تھا کہ حالیہ چند ماہ میں حماس کے کارکنوں کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی 25 کاررائیاں کی گئیں جب کہ 15 بار فدائی حملے کیے گئے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کا حماس پر مزاحمتی کارروائیوں میں دوگنا اضافے کا الزام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.