• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوجی گاڑی الٹنے سےمتعدد صہیونی فوجی شدید زخمی

اتوار 27-12-2015
in عالمی خبریں
0
Army Car
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے کی گئی سنگ باری کے نتیجےمیں اسرائیلی فوجیوں کی ایک گاڑی الٹ گئی جس کے باعث متعدد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج گاڑی پر سنگ باری کی۔ فوجی جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی اور الٹ گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔ زخمی فوجیوں کو اسرائیل کے طبی امدادی ادارے ’’ڈیوڈ کریسنٹ‘‘ نے ایمبولینسوں کی مدد سے اسپتالوں میں پہنچایا ہے۔ حادثے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے الفوار اوردورا کے قصبوں کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجی گاڑی الٹنے سےمتعدد صہیونی فوجی شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.