• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی عدالت سے فلسطینی معلم کو دوسری بار قید اور جرمانہ کی سزا

جمعرات 08-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4286
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے سابق فلسطینی اسیر کو رہائی کے چند ماہ بعد دوبارہ گرفتار کرنے کے بعد ایک بار پھر باضابطہ قید اور بھاری جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی ’’سالم‘‘ نامی فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی عودہ صبیح حمائل نامی ایک فلسطینی استاذ کو دوسری بار قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ عودہ صبیح کا تعلق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے بیتا قصبے سے ہے۔

اسرائیلی عدالت نے عودہ حمائل کو باضابطہ قید اور 7 ہزار جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

خیال رہے کہ عودہ صبیح حمائل ایک سال سے اسرائیل کی ’’جلبوع‘‘ نامی جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ وہ نابلس شہر میں ہائی اسکول میں عربی زبان وادب کے استاد ہیں اور انہیں ماضی میں بھی اسرائیلی عدالتوں سے قید کی سزا ہوچکی ہے۔

ادھر اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست فلسطینی نضال صلاح الدین کو بدھ کو رہا کردیا۔ رہائی پانے والے شہری کا تعلق بھی غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے قریوت قصبے سے ہے۔ وہ مسلسل دو سال سے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی عدالت سے فلسطینی معلم کو دوسری بار قید اور جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.