• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی عدالتوں سے پانچ فلسطینیوں کو قید وجرمانوں کی سزائیں

بدھ 08-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1615
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالتوں سے زیرحراست پانچ فلسطینی شہریوں کو مختلف مدت کی قید اور جرمانوں کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کل منگل 7 جون کو کو اسرائیلی عدالت نے ساید قصی الاقرع کو 15 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی۔

اسی طرح صہیونی عدالتوں کی جانب سے محمد خالد شریم کو 14 ماہ قید اور4000 شیکل جرمانہ، باسل ابو ماریا کو 14 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ، اسیر زیدا بحر کو 9 ماہ قید اور 6000 شیکل جرمانہ اور احمد قزاز کو 8 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی عدالتوں سے پانچ فلسطینیوں کو قید وجرمانوں کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.