• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر آزاد جموں و کشمیر سے فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد محمود کی ملاقات

جمعرات 14-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8559
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے ایران میں اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود نے گزشتہ روز ملاقات کی، جس میں مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مسلم امہ کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے کہا کہ فلسطین اور کشمیر کے تنازعات میں گہری مماثلت ہے جس طرح اسرائیل نے فلسطینیوں کی سرزمین پر جابرانہ قبضہ کر کے مسلمانوں کو غلام بنا رکھا ہے اور ان کا جینا دو بھر کر دیا ہے اسی طرح سے بھارت کشمیر کے ایک بڑے حصے میں قبضہ کر کے کشمیریوں کو اپنی سر زمین پر شہید کر رہا ہے۔ دونوں تنازعات کی وجہ سے مسلم نوجوان یہ سمجھ رہے ہیں کہ عالمی برادری صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی رویہ اپنائے ہوئے ہے ۔ اس وجہ سے انتہا پسندی بڑھ رہی ہے۔

اسرائیل مسجد اقصیٰ کی جغرافیائی اور تاریخی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کر رہا ہے، اس وقت عرب دنیا بحران کا شکار ہے، بعض ممالک میں خانہ جنگی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل کو فلسطین کے حوالے سے من مانی کرنے کا موقع مل رہا ہے ۔

ایران میں اسلامی تحریک مزاحمت۔ حماس کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود نے بتایا کہ اسرائیل میں جو آدمی فلسطینیوں کا زیادہ قتل عام کرتا ہے اسے یہودی اپنا وزیراعظم بنا لیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل دنیا بھر کے امن کے لیے خطرہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدر آزاد جموں و کشمیر سے فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد محمود کی ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.