• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی سرحد پر کشیدگی، اسرائیل کی فوجی مشقوں میں عدم شرکت

جمعہ 20-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10745
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی شمالی سرحد پر پائی جانے والی کشیدگی کے باعث اسرائیل کو امریکا میں ہونے والی عالمی فوجی مشقوں سے باہر کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی ریاست الاسکا میں ’سرخ پرچم‘ کے عنوان سے عالمی فوجی مشقیں آئندہ ماہ مئی میں ہونے والی ہیں۔ اسرائیل کے ’ایف 15‘ جنگی طیاروں نے ان مشقوں میں حصہ لینا تھا۔

مگر ملک شمالی سرحد پر پائی جانے والی کشیدگی، شام پر امریکا کی قیادت میں ہونے والے حملوں اور دیگر علاقائی مسائل کے باعث اسرائیل نے ان فوجی مشقوں میں حصہ نہیں لیا۔ اس کے علاوہ ایک اور سبب بھی بتایا جاتا ہے۔ وہ یہ کہ الاسکا کےسخت سرد موسم اور برف باری کے باعث صیہونی فوج کو ان مشقوں میں حصہ لینے سے روکا گیا ہے۔

حال ہی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ فضائیہ امریکا میں ہونے والی عالمی فوجی مشقوں میں حصہ لے گی۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب ہماری فوج الاسکا میں ہونے والی سرخ پرچم فوجی مشقوں میں حصہ لے گی۔ منصوبے کے تحت یہ مشقیں مئی میں ہو رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشمالی سرحد پر کشیدگی، اسرائیل کی فوجی مشقوں میں عدم شرکت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.