• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام اور لبنان کے ساتھ جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوجی مشقیں ختم

ہفتہ 04-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11615
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی لبنان اور شام کے محاذ پر جنگ کے تناظر میں شروع کی گئی مشقیں ختم کردیں۔ ان مشقوں کو شمالی محاذ کا نام دیا گیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج کو شمالی محاذ پر لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے فوج کو تیار رکھنا اور کسی بھی خطرے کے وقت فوج کو جنگ کی حالت میں چوکس کرنا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیاہے کہ شام اور لبنان کے محاذوں پر جنگ کے تناظر میں بری فوج، فضائیہ اور دیگر یونٹوں کے دستوں کو شامل کیا گیا تھا۔ یہ مشقیں ایک ہفتے سے زائد دنوں تک جاری رہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام اور لبنان کے ساتھ جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوجی مشقیں ختم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.