• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں کے اہل خانہ کوبھاری جرمانوں کا اسرائیلی فیصلہ

ہفتہ 19-09-2015
in عالمی خبریں
0
protester kid pl
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس ۔۔۔ مرکزاطلاعات فلسطین

اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے فلسطینی شہریوں کی جانب سے سنگ باری

روکنے کے لیے ایک نئے مسودہ آئین کی منظوری کا فیصلہ کیا ہے جس کےتحت سنگ باری کے الزام میں گرفتار کیے گئے فلسطینی شہریوں اور ان کے اہل خانہ کو بھاری جرمانوں کی سزائیں دی جائیں گی۔

عبرانی اخبار "یدیعوت احرونوت” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی خاتون وزیرقانون "ایلیٹ شاکیڈ نے نیا مسودہ قانون تیار کیا ہے۔ اس قانون کا مقصد سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں اور ان کے اہل خانہ کو بھاری جرمانے کرنا ہے۔

اخباری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس قانون کا ہدف وہ فلسطینی اور ان کے خاندان ہیں جو اسرائیلی آباد کاروں، پولیس اور فوجیوں پر سنگ باری کرتے رہے ہیں۔

مسودہ قانون کی تیاری میں وزیر برائے سماجی بہبود حائیم کاٹز نے بھی معاونت کی۔ نئے مجوزہ قانون کے تحت یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کرنے والے فلسطینی بچوں کے والدین کو ہزاروں شیکل جرمانے کیے جائیں گے۔

اسرائیلی خاتون وزیرقانون ایلیٹ چاکید کا کہنا ہے کہ عبرانی سال نو کے موقع پر فلسطینی لڑکوں کی طرف سے کی گئی سنگ باری سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ سنگ باری کا عمل جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ ہمیں اس رحجان کو سختی سے روکنا ہے۔ ریاستی امورمیں خلل اندازی کی روک تھام کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے ہمیں سخت ترین قوانین کا نفاذ یقینی بنانا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.