• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام: ملیحہ لودھی

جمعہ 25-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9591
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین، سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے پرانے تنازعات ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کشمیر اور فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان علاقوں میں شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، غیرملکی تسلط اور جارحیت انسانی حقوق کی پامالیوں جیسے مسائل کا سبب ہیں۔

پاکستانی مندوب نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ سلامتی کونسل کےایجنڈے پر کشمیر اور فلسطین سب سے پرانے تنازعات ہیں جن کی وجوہات اور اثرات کا جائزہ لینا ہو گا۔ شہریوں کے تحفظ کی ضامن سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکی، کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کا مستقل حل نکالنا ہو گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام: ملیحہ لودھی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.