• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سفارت خانے کی القدس منتقلی، عرب لیگ اور گوئٹے مالا میں معاہدہ ختم

جمعرات 24-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7532
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی امریکی ملک گوئٹے مالا کی جانب سے اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر عرب لیگ نے گوئٹے مالا سے 2013ء میں طے پایا مفاہمتی معادہ منسوخ کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عرب لیگ کے ترجمان محمود عفیفی نے ایک بیان میں بتایا کہ لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط کے احکامات کے بعد گوئٹے مالا کے ساتھ طے پایا مفاہمتی معاہدہ ختم کردیا ہے۔ اس معاہدے میں طے پایا تھا کہ گوئٹے مالا یک طرفہ طورپر ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائے گا جس پر عرب لیگ کو اعتراض ہو۔ گوئٹے مالا نے اس معاہدے کا پاس نہیں کیا اس لیے عرب لیگ اسے ختم کرنے پر مجبور ہے۔

ترجمان نے کہا کہ عرب لیگ گوئٹے مالا اور دوسرے ممالک کی طرف سے اپنے سفارت خانوں کی تل ابیب سے القدس منتقلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں امن مساعی کی راہ میں ایک نئی رکاوٹ قرار دیتی ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں امریکا نے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کیا جس کے بعد گوئٹے مالا اور بعض دوسرے ملکوں نے بھی امریکا کی پیروی کرتے ہوئے اپنے سفارت خانے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسفارت خانے کی القدس منتقلی، عرب لیگ اور گوئٹے مالا میں معاہدہ ختم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.