• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات

ہفتہ 23-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11315
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی اخبار معاریو کے تجزیہ نگار ’’جاکی حوجی‘‘ JACKIE HOGI نے اردن کے دارالحکومت عمان میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔

عرب امور کے اس صیہونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں ان کا ایک دوست بھی شامل تھا اور اس ملاقات میں اردن کے بادشاہ عبدالله دوم بھی موجود تھے۔

صیہونی اخبار معاریو کے تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ سعودی ولیعہد کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات امریکی صدر کے خصوصی ایلچی ’’جراد کوشنر‘‘ Jared Kushner اور ’’جیسون گرینبلات‘‘ Jason Grinblat کے دورہ اردن کے موقع پر اردن کے شاہی محل میں ہوئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.