• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی وزیر خارجہ اور انٹیلی جینس چیف کے خفیہ دورہ اسرائیل کا پردہ چاک

اتوار 28-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0469
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور انٹیلی جینس چیف خالد الحمیدان نے حال ہی میں اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ اور انٹیلی جینس چیف نے اپنے خفیہ دورہ تل ابیب کے دوران صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور موساد کے سرغنہ یوسی کوہن کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان اس ملاقات میں شام اور لبنان کے خلاف انتہائی خطرناک آپریشن پر عمل درآمد کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ زمینی جنگ کی صورت میں جنوبی شام میں براہ راست فوجی مداخلت کرے۔ اسی حوالے سے برطانوی اخبار فائنانشل ٹائمز نے گزشتہ ہفتے کی اشاعت میں لکھا تھا کہ سعودی عرب جنوبی شام میں ترکی کے تعاون سے زمینی فوجی آپریشن شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ دوسری جانب فرانسیسی صحافی تھوماس کیٹالوپ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ دمشق اور اس کے اتحادیوں نے بھی، سعودی عرب اور ترکی کی ممکنہ فوجی مداخلت کی صورت میں اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور اگر ایسا ہوا تو نہ صرف ریاض اور انقرہ بلکہ تل ابیب کو اپنی چولین ہلتی محسوس ہوں گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسعودی وزیر خارجہ اور انٹیلی جینس چیف کے خفیہ دورہ اسرائیل کا پردہ چاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.