• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سابق فوجی جنرل اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کا چیئرمین مقرر

جمعرات 25-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0436
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے سابق فوجی جنرل بار یوسف کو قومی سلامتی کونسل کا چیئرمین اور حکومت کا سلامتی کا مشیرمقرر کیا ہے۔ باریوسف پچیس سال تک فوج میں اہم عہددوں پر تعینات رہ چکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بار یوسف کو یوسی کوھن کی جگہ قومی سلامتی کونسل کا چیئرمین مقرر گیا ہے جب کہ مسٹر کوھن کو موساد کا سربراہ بنایا دیا گیا ہے۔ بار یوسف ماضی میں سنہ 2004 ء سے 2009 ء تک کنیسٹ کی خارجہ و سیکیورٹی کمیٹی کا چیئرمین بھی رہاہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسابق فوجی جنرل اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کا چیئرمین مقرر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.