• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

زیرحراست سابق اسرائیلی صدر کا جیل میں خود کشی کا خدشہ

ہفتہ 09-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0951
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کےذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ زیرحراست سابق صدر موشے کتساؤ کی جانب سے خود کشی کا خطرہ ہے اور اسی خطرے کے پیش نظرجیل میں ان کی سیکیورٹی بڑھا دی دی گئی ہے۔

رپورٹ میں اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ موشے کتساؤ کی جانب سے حال ہی میں اپنے وکلاء کے ذریعے ایک درخواست دی تھی جس میں اپیل کی گئی تھی انہیں دی گئی سزا میں تخیف کرتے ہوئے انہیں رہا کیا جائے تاہم صہیونی حکام نے سابق صدر کی درخوست مسترد کردی تھی۔

رپورٹ کے مطابق 70 سالہ موشے کتساؤ کو دسمبر 2010 ء میں کرپشن اور خواتین کی عصمت ریزی کے الزامات کے تحت جیل بھیجا گیا تھا۔ مختلف مقدمات میں سنائی گئی سزا 2018 ء میں پوری ہوگی تاہم سابق صدر کی خواہش ہے کی جیل میں ان کے حسن سلوک کی وجہ سے انہیں دو تہائی سزا پوری کرنے کے بعد رہاکردیا جائے۔

رپورٹر کا کہنا ہے کہ جیل میں قید سابق صدر نے حکام کی منتیں بھی کی ہیں اور اپنی رہائی کے لیے رو رو کر ان سے مطالبہ کیا مگرحکام نے ان کی بات سننے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد خدشہ ہے کہ وہ جیل میں خود کشی کرسکتے ہیں۔ اسی خطرے کے پیش نظر ان پر چوبیس گھنٹے سیکیورٹی اہلکار پہرہ دے رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineزیرحراست سابق اسرائیلی صدر کا جیل میں خود کشی کا خدشہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.