• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کے ساتھ کشیدگی، معاملہ صیہونی کابینہ میں زیربحث!

بدھ 26-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6148
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ ہفتے شام میں اسدی فوج کی جانب سے غلطی سے روسی جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کے واقعے کے بعد اسرائیل اور روس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روس نے شام میں اپنے جنگی جہاز’ایل 20‘ کے حادثے کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کرتے ہوئے صیہونی ریاست کی طرف سے تیار کردہ رپورٹ مسترد کردی ہے۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کے ساتھ کشیدگی کا معاملہ گذشتہ روز کابینہ کی سیاسی و سیکیورٹی کمیٹی میں زیربحث آیا۔ اس موقع پر اسرائیلی وزراء نے روس کے ساتھ کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔

رپورٹ کے مطابق روس کی طرف سے اسرائیل کی تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ امریکا میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہونے سے قبل اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے روس کے ساتھ طیارہ حادثے کی وجہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی کم کرنے کی کوشش کی مگر روس نے دوٹوک الفاظ میں الزام عائد کیا ہے کہ طیارہ حادثے کا سبب اسرائیل تھا۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے شام میں سرکاری فوج نے ’ایس 300‘ میزائل کے ذریعے روس کا ایک جنگی طیارہ غلطی سے مار گرایا تھا جس کے نتیجے میں 14 روسی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ روس نے اس حملے کی ذمہ داری اسرائیل پرعائد کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروس کے ساتھ کشیدگی، معاملہ صیہونی کابینہ میں زیربحث!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.